#WMC Election Cell 2018
I cant do this….. #BilawalBhuttoZardari
آپ اپنے جلسے کب شروع کریں گے،؟ صحافی کا سوال
بلاول بھٹو زرداری
میں معذرت خواہ ہوں بلوچستان میں 120 لوگ شہید ہوچکے ہیں
120 خاندان غمزدہ ہیںمیں جلسہ کروں نعرے لگواؤں
باقی سیاست دان کرتے رہیں-میں نہیں کرسکتا.