بنوں.انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں میں کیمرے نصب
بنوں میں کل 195 انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں میں سے اب تک 60 پولنگ اسٹیشنوں میں کیمرے اور بجلی کی ترسیل کیلئے یو پی ایس نصب کئے گئے ہیں
باقی پولنگ اسٹیشنوں میں بھی کیمرے نصب کئے جائیں گے. کیمرے انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے نصب کئے جارہے ہیں –
Election Cell 2018
#WMCElectionCell2018
#ECP
#GE2018
#WMCPakistan
#VoteForDemocracy