کراچی: عام انتخابات 2018 کے موقع پر کراچی میں 81لاکھ 7ہزار 186 ووٹرز آئندہ عام انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 45لاکھ 88ہزار233اور خواتین ووٹرز35لاکھ18ہزار 953انتخابی فہرست میں شامل ہیں۔